مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11624

باب: بعض حضرات نے عورتوں کا جنازہ کے ساتھ نکلنے کو ناپسند کیا ہے

في خروج النساء مع الجنازة، من كرهه؟

حدیث نمبر: 11624
١١٦٢٤ - حدثنا محمد بن فضيل عن أشعث عن موسى بن (عبد اللَّه) (١) بن (يزيد) (٢) قال: كان أبي إذا كانت دار فيها جنازة أمر بالباب ففتح فدخل العُوَّاد، فإذا (خرج) (٣) بالجنازة أمر بباب الدار فأغلق، فلا تتبعها (امرأة) (٤) (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت موسیٰ بن عبد اللہ بن یزید فرماتے ہیں کہ جب میرے والد صاحب کسی گھر میں ہوتے جس میں جنازہ ہوتا تو حکم دیتے دروازے (والے کو) تو وہ کھول دیا جاتا اور ملاقات کے لیے آنے والے داخل ہوجاتے، جب جنازہ لے کر نکلا جاتا تو گھر کے دروازے (والوں کو) حکم دیتے تو وہ بند کردیئے جاتے۔ پس عورتیں جنازہ کے ساتھ نہ آتیں۔

حواشی
(١) في [أ، ب]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [ص، هـ]: (زيد).
(٣) في [أ، ب، ص، ط، هـ]: (أخرج).
(٤) في [ص، ز، ص]: (المرأة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11624
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف أشعث.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11404»