مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11263

باب: میت کو غسل دینے کے بعد اس کے ناخن وغیرہ کاٹیں گے کہ نہیں؟

ما قالوا في الميت إذا غسل يؤخذ منه الظفر أو الشيء وما يصنع به (أ) يؤخذ (منه) أم لا يؤخذ منه

حدیث نمبر: 11263
١١٢٦٣ - قال شعبة: فذكرت ذلك لحماد فأنكره وقال: أرأيت إن كان (أقلف) (١) أيختن] (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے اس کا ذکر حضرت حماد کے سامنے کیا تو آپ نے اس کا انکار فرمایا اور فرمایا : آپ کا کیا خیال ہے اگر اسکے ختنے نہ ہوئے ہوں تو ختنے بھی کیئے جائیں گے ؟

حواشی
(١) في [ح، ز]: (أقلفًا).
(٢) الخبر سقط من: [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11263
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11263، ترقيم محمد عوامة ---)