مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11747
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جنازے میں قراء ت نہیں ہے
من قال ليس على الجنازة قراءة
حدیث نمبر: 11747
١١٧٤٧ - حدثنا وكيع عن موسى بن علي عن أبيه قال: قلت لفضالة بن (عبيد) (١): هل يقرأ على الميت شيء؟ قال: لا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت موسیٰ بن علی رحمہ اللہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے حضرت فضالہ بن عبید سے دریافت کیا کیا میت پر (نماز جنازہ میں) کچھ پڑھا جاتا ہے ؟ آپ نے فرمایا نہیں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عبيدة).