مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11239
باب: میت کو کتنا غسل دینا کافی ہو جائے گا
ما قالوا فيما يجزيء (من) غسل الميت
حدیث نمبر: 11239
١١٢٣٩ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأعمش عن إبراهيم قال: ذكروا (عنده) (١) غسل الميت فقالوا: كاغتسال الرجل من الجنابة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم کے پاس میت کو غسل دینے کا ذکر ہوا تو لوگوں نے کہا : جس طرح ایک جنبی آدمی غسل کرتا ہے۔
حواشی
(١) في [ح]: (عند).