مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11631
باب: بعض حضرات نے عورتوں کو جنازے کے ساتھ جانے کی اجازت دی ہے اور ان کے چیخنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے
من رخص أن (تكون) المرأة مع الجنازة والصياح لا يرى به بأسا
حدیث نمبر: 11631
١١٦٣١ - حدثنا (وكيع) (١) عن هشام بن عروة عن وهب بن كيسان (٢) عن محمد ابن عمرو (بن) (٣) عطاء عن أبي هريرة أن رسول اللَّه ﷺ كان في جنازة فرأى عمر أمرأة فصاح بها فقال له رسول اللَّه ﷺ: "دعها يا عمر، فإن العين (دامعة) (٤) والنفس مصابة والعهد قريب" (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک جنازہ میں شریک تھے حضرت عمر نے ایک عورت کو دیکھا تو اس پر چیخے۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عمر سے فرمایا : اے عمر اسے چھوڑ دو بیشک آنکھیں اشک بار ہیں اور نفس غم میں مبتلا ہے اور صدمہ تازہ ہے۔
حواشی
(١) سقط في [ز].
(٢) في [أ، ب، هـ، ق]: (وعن).
(٣) في [ص، هـ]: (عن).
(٤) في [ص، هـ]: (أو معه).
(٥) منقطع؛ محمد بن عمرو لم يسمعه من أبي هريرة، بل بينهما سلمة بن الأزرق كما عند النسائي (١٩٨٦)، وعبد بن حميد (١٤٤٠)، وسلمة مجهول، والحديث أخرجه أحمد (٩٧٣١)، وابن ماجه (١٥٨٧)، وابن حبان (٣١٥٧)، والحاكم ١/ ٣٨١، وأبو يعلى (٦٤٠٥)، وعبد الرزاق (٦٦٧٤)، والبيهقي ٤/ ٧٠، والحميدي (١٠٢٤)، والطحاوي ٤/ ٢٩٣، وعبد بن حميد (١٤٣٨).