مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12372

باب: اچانک آنے والی موت کا ذکر

في موت الفجاة وما ذكر فيه

حدیث نمبر: 12372
١٢٣٧٢ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن مجالد عن الشعبي قال: كان يقال اقتراب الساعة موت الفجأة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا کہ اچانک آنے والی موت قیامت کے قریب ہونے (کی علامت) میں سے ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12372
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12129»