مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11417

باب: عورت کو کتنے کپڑوں میں کفن دیا جائے

ما قالوا في كم

حدیث نمبر: 11417
١١٤١٧ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: تكفن المرأة في درع و (خمار) (١) ولفافة وإزار وخرقة.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم ارشاد فرماتے ہیں کہ عورت کو قمیص، دو پٹہ چادر، ازار اور خرقہ میں کفن دیں گے۔

حواشی
(١) في [هـ]: (ولجاد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11417
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6216، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 11416، 11423، ترقيم محمد عوامة: 11203»