مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11480
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ میت کو غسل دینے والے پر غسل کرنا لازم ہے
من قال على غاسل الميت غسل
حدیث نمبر: 11480
١١٤٨٠ - حدثنا شريك عن أبي إسحاق أن رجلين من أصحاب علي وأصحاب عبد اللَّه غسلا ميتًا فاغتسل الذي من أصحاب علي وتوضأ الذي من أصحاب عبد اللَّه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عبد اللہ کے ساتھیوں میں سے دو شخصوں نے میت کو غسل دیا، پھر جو حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھیوں میں سے تھا اس نے بعد میں خود غسل کیا اور جو حضرت عبد اللہ کے ساتھیوں میں سے تھا اس نے وضو کیا۔