مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11668

باب: نماز جنازہ اور فرض نماز میں سے پہلے کس کو ادا کریں گے

في الجنازة تحضر وصلاة المكتوبة بأيهما يبدأ

حدیث نمبر: 11668
١١٦٦٨ - وعن أشعث عن الحسن وابن سيرين قالوا: إذا (حضرت) (١) الجنازة (والصلاة) (٢) المكتوبة يبدأ بصلاة (المكتوبة) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اشعث سے روایت ہے کہ حسن اور ابن سیرین فرماتے ہیں کہ جب جنازہ اور فرض نماز ایک ساتھ حاضر ہوں تو ابتداء فرض نماز سے کی جائے گی۔

حواشی
(١) في [ص]: (أحضرت).
(٢) في [ز]: (صلاة).
(٣) في [ز]: (الجنازة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11668
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11668، ترقيم محمد عوامة ---)