مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11829
باب: کسی شخص کی نماز جنازہ کی کچھ تکبیریں فوت ہو جائیں تو کیا وہ ان کی قضا کرے یا نہ کرے اس بارے میں جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
في الرجل يفوته (بعض) التكبير على الجنازة يقضيه أم لا (وما ذكر فيه)
حدیث نمبر: 11829
١١٨٢٩ - [وقال الحسن: يكبر ما أدرك ولا يقضي ما سبقه] (١).مولانا محمد اویس سرور
اور حسن فرماتے ہیں جو مل جائیں وہ تو کہہ لے لیکن جو رہ گئی ہیں ان کی قضا نہ کرے۔
حواشی
(١) سقط من: [ص].