مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11157
باب: جب مریض کے متعلق سوال کیا جائے تو کیا کہا جائے اور جب اس کے پاس آئیں تو وہ کیا کہے
ما يقال إذا (سئل عن) المريض وما يقال إذا دخل عليه
حدیث نمبر: 11157
١١١٥٧ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا يحبون إذا سئلوا عن المريض (أن يقولوا: صالح) (١)، ثم يذكرون وجعه بعد.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ (صحابہ کرام ) پسند فرماتے تھے کہ جب ان سے مریض کے متعلق دریافت کیا جائے تو وہ یوں کہیں : ٹھیک ہے، پھر اس کے بعد اس کی تکلیف کا ذکر کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].