مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12229

باب: کوئی شخص خود کشی کر لے یا عورت کو زنا کے بعد نفاس آئے (بچہ ہو جائے) تو کیا ان کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی؟

في الرجل يقتل نفسه والنفساء من الزنى هل يصلى عليهم

حدیث نمبر: 12229
١٢٢٢٩ - (وذكر) (١) شريك عن أبي جعفر قال: إنما أدع الصلاة عليه أدبًا له.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ میں اس کی نماز جنازہ صرف اس کی تادیب (تنبیہ) کے لیے چھوڑتا ہوں۔

حواشی
(١) في [ص]: (فذكر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12229
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12229، ترقيم محمد عوامة ---)