مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12126
باب: قبر پکی کرنا
في تخصيص القبر والآجر يجعل له
حدیث نمبر: 12126
١٢١٢٦ - حدثنا هشيم أخبرنا مغيرة عن إبراهيم أنه كان يكره الآجر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ ابراہیم پکی اینٹوں کو ناپسند فرماتے تھے۔