مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11628
باب: بعض حضرات نے عورتوں کا جنازہ کے ساتھ نکلنے کو ناپسند کیا ہے
في خروج النساء مع الجنازة، من كرهه؟
حدیث نمبر: 11628
١١٦٢٨ - حدثنا زيد بن (حباب) (١) قال: حدثنا معاوية بن صالح قال: (نا) (٢) عمرو بن قيس قال: كنا في جنازة وفيها (أبو أمامة) (٣) فرأى نسوة في الجنازة (فطردهن) (٤) (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو بن قیس فرماتے ہیں ہم ایک جنازے میں تھے اور اس جنازے میں حضرت ابو امامہ بھی تھے، آپ نے اس جنازے میں کچھ عورتوں کو دیکھا تو ان کو دور کردیا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (خباب).
(٢) في [أ، ب]: (حدثنا).
(٣) في [هـ، ص]: (أسامة).
(٤) في [أ، ب، ز، ق]: زيادة (فطردهن).