مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11203
باب: میت کے بطن پر کوئی چیز رکھنے کا بیان
في الميت يوضع على بطنه الشيء
حدیث نمبر: 11203
١١٢٠٣ - حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن جابر عن عامر قال: كان يستحب أن يوضع السيف على بطن الميت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ مرنے والے کے پیٹ پر تلوار رکھنا مستحب ہے۔