مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11582
باب: بعض حضرات نے جنازے کے آگے سوار ہوکر چلنے کی اجازت دی ہے
من رخص في الركوب أمام الجنازة
حدیث نمبر: 11582
١١٥٨٢ - حدثنا ابن أبي زائدة وأبو معاوية عن حجاج عن الحكم قال: رأيت شريحًا على بغلة يسير أمام الجنازة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شریح کو خچر پر سوار جنازے کے آگے چلتے ہوئے دیکھا۔