مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11926
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں مردوں کی نماز جنازہ علیحدہ (الگ) اور عورتوں کی نماز جنازہ علیحدہ ادا کی جائے گی
من كان يصلي على الرجال على حدة وعلى المرأة على حدة
حدیث نمبر: 11926
١١٩٢٦ - حدثنا ابن علية عن عطاء بن السائب عن ابن (معقل) (١) أنه صلى على الرجال على حدة وعلى المرأة على حدة ثم أقبل على القوم (فقال) (٢): هذا الذي لا شك فيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن معقل سے مروی ہے کہ انہوں نے مردوں کی نماز جنازہ الگ اور عورت کی نماز جنازہ الگ ادا کی، پھر لوگوں کی طرف متوجہ ہو کر فرمایا: یہ وہ طریقہ ہے جس میں کوئی شک نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، هـ، ص]: (مغفل).
(٢) في [ص]: (وقال).