مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11373
باب: میت کو کتنے کپڑوں سے کفن دیا جائے
ما قالوا في كم يكفن الميت؟
حدیث نمبر: 11373
١١٣٧٣ - حدثنا جرير عن منصور قال: كفن رسول اللَّه ﷺ في حلة حمراء وثوب ممشق (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سرخ رنگ کی چادر اور ایک سرخ (گیرو) رنگ میں رنگے کپڑے میں کفن دیا گیا۔