مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11798
باب: بعض حضرات نماز جنازہ میں تین تکبیریں پڑھتے ہیں
من كبر على الجنازة ثلاثا
حدیث نمبر: 11798
١١٧٩٨ - حدثنا سفيان بن عيينة عن عمرو عن أبي (معبد) (١) قال: كان ابن عباس يجمع الناس بالحمد ويكبر على الجنازة ثلاثًا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو معبد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نماز جنازہ میں لوگوں کو سورة فاتحہ کے ساتھ جمع کرتے اور جنازے پر تین بار تکبیر کہتے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (سعيد).