مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12121

باب: بعض حضرات نے قبر پر کھڑے ہونے کو ناپسند فرمایا ہے

من كره القيام على القبر حتى يدفن

حدیث نمبر: 12121
١٢١٢١ - قال فذكرت ذلك لمجاهد قال: إنما ذلك إذا صلي عليها لا يجلس حتى توضع.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ پھر میں نے حضرت مجاہد سے اس کا ذکر کیا تو آپ نے فرمایا : یہ تب ہے جب اس پر نماز پڑھی جا چکی ہو تو اس کے (قبر میں) رکھے جانے تک نہ بیٹھا جائے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12121
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12121، ترقيم محمد عوامة ---)