مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11135
باب: بخار اور بیماری پر ثواب کا بیان
ما قالوا في ثواب الحمى والمرض
حدیث نمبر: 11135
١١١٣٥ - حدثنا معتمر بن سليمان عن (الحكم) (١) بن أبان عن عكرمة قال: إذا مرض الرجل] (٢) رفع له كل يوم ما كان يعمل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ جب آدمی بیمار ہوتا ہے تو ہر روز اس کے وہی اعمال اللہ کے ہاں بلند کیے جاتے ہیں جو وہ تندرستی میں کرتا تھا۔
حواشی
(١) في [ح]: (بياض).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [ص].