مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11465
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جو شخص میت کو غسل دے اسکو غسل کرنا ضروری نہیں ہے
من قال ليس على غاسل الميت غسل
حدیث نمبر: 11465
١١٤٦٥ - حدثنا عباد بن العوام عن حجاج عن سليمان (بن) (١) (الربيع) (٢) عن سعيد بن جبير قال: غسلت أمي ميتة فقالت: (سل) (٣) لي: هل علي غسل؟ فأتيت ابن عمر؛ فسألته فقال: أنجسا غسلت (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ میری والدہ محترمہ نے ایک میت کو غسل دینے کے بعد مجھ سے فرمایا : پوچھ کر بتاؤ کیا میرے ذمہ غسل کرنا ہے ؟ میں حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس آیا اور آپ سے دریافت فرمایا : آپ نے ارشاد فرمایا : کیا تمہاری والدہ نے کسی ناپاک چیز کو غسل دیا (جو خود غسل کر رہی ہیں)
حواشی
(١) كذا في النسخ وهو هكذا في تاريخ ابن معين: (الدوري) ٤/ ٣٧١، وعمدة القاري ٣٧/ ٨، وفي كتب الرجال: (سليمان أبي الربيع)، كما في الجرح والتعديل ٤/ ١٥٢، والثقات ٦/ ٣٨٩، وتاريخ الإسلام ٩/ ٤١٢، والكنى للدولابي ٢/ ٥٤٣، وفتح الباب ١/ ٣١٩، والتاريخ الكبير ٤/ ١٢.
(٢) في [ز]: (ربيع).
(٣) سقطت من [هـ].
(٤) منقطع حكمًا، فيه جهالة.