مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11608

باب: جب جنازے کو قبرستان کی طرف لیکر جائیں تو تیز لے کر جائیں یا نہیں؟

في الجنازة يسرع بها إذا خرج بها أم لا

حدیث نمبر: 11608
١١٦٠٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كان يقال: انبسطوا (بجنائزكم) (١) ولا تدبوا بها دب اليهود.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ کہا جاتا تھا: اپنے جنازوں کو تیز لے کر چلو، یہودیوں کی طرح آہستہ آہستہ (رینگتے ہوئے) مت چلو۔

حواشی
(١) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (لجنائزكم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11608
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6249، ترقيم محمد عوامة: 11388»