مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11289
باب: کیا عورت کا اپنے شوہر کو غسل دینا جائز ہے؟
في المرأة تغسل زوجها؛ ألها ذلك؟
حدیث نمبر: 11289
١١٢٨٩ - [حدثنا إسماعيل بن عياش عن (بشر) (١) بن عبد اللَّه بن يسار قال: سمعت سليمان بن موسى يقول: تغسله] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت بشر بن عبد اللہ بن یسار فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سلیمان بن موسیٰ سے سنا آپ فرماتے ہیں کہ وہ اس کو غسل دے گی۔
حواشی
(١) في [أ، ص، ز]: (بشير).
(٢) سقط الخبر من: [ح].