مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11859
باب: کوئی شخص جنازے کے ساتھ (قبرستان) جائے تو جب تک جنازہ نہ رکھ دیا جائے وہ نہ بیٹھے
في الرجل يكون مع الجنازة من قال: لا يجلس حتى توضع
حدیث نمبر: 11859
١١٨٥٩ - حدثنا حفص عن حجاج عن فضيل عن إبراهيم قال: إذا وضع السرير فاجلس.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں جب چارپائی رکھ دی جائے تب تم بیٹھو۔