مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11939
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جنین کی نماز جنازہ ادا کی جائے گی
ما قالوا في السقط من قال: يصلى عليه
حدیث نمبر: 11939
١١٩٣٩ - قال يونس: وأهل زياد يرفعونه إلى النبي ﷺ وأنا لا أحفظه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یونس فرماتے ہیں کہ زیاد کے گھر والے اس کو مرفوعاً نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں، لیکن میں نے اس کو اس طرح محفوظ نہیں کیا۔
حواشی
(١) سبق مرفوعًا برقم [١١٩٣١].