مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12322
باب: نجاشی بادشاہ کی نماز جنازہ سے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
ما ذكر عن النبي ﷺ في صلاته على النجاشي
حدیث نمبر: 12322
١٢٣٢٢ - وقال الحسن إنما دعا له.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کے لیے صرف دعا فرمائی تھی۔