مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11407
باب: میت کو کتنے کپڑوں سے کفن دیا جائے
ما قالوا في كم يكفن الميت؟
حدیث نمبر: 11407
١١٤٠٧ - حدثنا وكيع عن إياس بن دغفل عن عبد اللَّه بن قيس بن (عباد) (١) عن أبيه أنه أوصى: كفنوني في بردي عصب، وجللوا سريري كسائي الأبيض الذي كنت أصلي فيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن قیس بن عباد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ان کو ان کے والد صاحب نے وصیت فرمائی کہ مجھے میری ان دو چادروں میں کفن دینا جو کا تے ہوئے کپڑے کی بنی ہیں اور میری چار پائی کو اس سفید کپڑے سے ڈھاپنا جس میں، میں نماز پڑھا کرتا تھا۔
حواشی
(١) في [ح، هـ]: (عبادة).