مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12473
باب: میت پر نوحہ کرنے کا بیان
(في النياحة) على الميت وما جاء فيه
حدیث نمبر: 12473
١٢٤٧٣ - حدثنا وكيع (ثنا) (١) سعيد بن عبيد ومحمد بن قيس الأسدي (٢) (سمعاه) (٣) من علي بن ربيعة الوالبي قال: أول من نيح عليه بالكوفة (قرظة) (٤) ⦗٢٤٨⦘ بن كعب الأنصاري فقام المغيرة بن شعبة فقال: سمعت رسول اللَّه ﷺ يقول: "من نيح عليه فإنه يعذب في قبره بما نيح عليه" (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن عبید اور حضرت محمد بن قیس فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت علی بن ربیعہ الوالبی رحمہ اللہ سے سنا کہ کوفہ میں سب سے پہلے جس پر نوحہ کیا گیا وہ قرظہ بن کعب الانصاری تھے، حضرت مغیرہ بن شعبہ کھڑے ہوگئے اور فرمایا : میں نے رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ : جس پر نوحہ کیا جائے تو اس پر کیے گئے نوحہ کی وجہ سے اس کو قبر میں عذاب دیا جاتا ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (نا).
(٢) زيد في [هـ]: (قال).
(٣) في [ص]: (سمعا)، وفي [أ، ب، ط، هـ]: (سمعنا).
(٤) في [ص]: (فرطة).