مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11236

باب: میت کو غسل دینے کیلئے بیری کے پتے نہ ملیں تو خطمی اور اشنان کے پودوں سے غسل دیا جائے گا

في الميت إذا لم يوجد له سدر يغسل (بغيره) خطمي أو أشنان

حدیث نمبر: 11236
١١٢٣٦ - حدثنا عبد الرزاق عن معمر عن أيوب عن أبي قلابة قال: إذا طال (ضنى) (١) الميت غسل بأشنان.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ جب مریض کی بیماری لمبی ہوجائے تو اس کو اشنان کے پتوں سے غسل دیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [ص، ز]: (ضنا) والمراد المرض.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11236
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6082، ترقيم محمد عوامة: 11030»