مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11794
باب: بعض حضرات فرماتے ہیں کہ نماز جنازہ میں پانچ تیرحاات ہیں
من كان يكبر على الجنازة خمسا
حدیث نمبر: 11794
١١٧٩٤ - زاد فيه غير وكيع: ثم قال: رأيت رسول اللَّه ﷺ فعله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت وکیع کے علاوہ دوسرے راوی اس میں یہ اضافہ کرتے ہیں کہ پھر انہوں نے فرمایا : میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اسی طرح کرتے دیکھا ہے۔