مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12034

باب: میت کو پائوں کی جانب سے قبر میں داخل کیا جائے گا

ما قالوا في الميت من قال يسل من قبل رجليه

حدیث نمبر: 12034
١٢٠٣٤ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن أبي إسحاق قال: شهدنا جنازة ابن معقل فقال رجل: إن صاحبكم (قد) (١) أوصى أن يسل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن معقل کے جنازے میں شریک تھا، ایک شخص نے کہا : تمہارے ساتھی نے وصیت کی تھی کہ ان کو پاؤں کی جانب سے قبر میں اتارا جائے۔

حواشی
(١) سقط من: [ص].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12034
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11800»