مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12181
باب: بعض حضرات قبروں کی زیارت کو ناپسند فرماتے ہیں
من كره زيارة القبور
حدیث نمبر: 12181
١٢١٨١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون زيارة القبور.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ (صحابہ کرام ) زیارت قبور کو ناپسند فرماتے تھے۔