مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12239
باب: کسی شخص کا کوئی بچہ انتقال کر جائے تو اس کے ثواب کا بیان
(في) ثواب الولد يقدمه (الرجل)
حدیث نمبر: 12239
١٢٢٣٩ - حدثنا سفيان بن عيينة (عن الزهري) (١) (عن) (٢) سعيد عن ⦗١٥٨⦘ أبي هريرة يرفعه قال: "من قدم ثلاثة من ولده لن يلج النار إلا (تَحِلَّةَ) (٣) القَسَمِ" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس شخص نے اپنی اولاد میں سے تین (بچے) آگے بھیجے (یعنی وہ اس کی زندگی میں فوت ہوگئے) وہ آگ میں داخل نہیں ہوگا مگر صرف قسم پوری کرنے کے لیے۔
حواشی
(١) تكررت في: [ص].
(٢) في [ب]: (ابن).
(٣) في [أ]: (تحيه).