مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12482
باب: میت پر نوحہ کرنے کا بیان
(في النياحة) على الميت وما جاء فيه
حدیث نمبر: 12482
١٢٤٨٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن هلال بن خباب عن أبي (البختري) (١) قال: النوح على الميت من أمر الجاهلية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو البختری فرماتے ہیں کہ میت پر نوحہ جاہلیت کے کاموں میں سے ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (الجتري).