مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12095

باب: قبر پر نشانی لگانا اور اس پر کچھ لکھنا

في القبر (يعلم ويكتب) عليه

حدیث نمبر: 12095
١٢٠٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: (ثنا) (١) أبو داود عن سليم (بن) (٢) (حيان) (٣) عن حماد عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون أن يعلم الرجل قبره.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ آدمی کی قبر پر نشانی لگائی جائے۔

حواشی
(١) في [ص]: (أنا)، وفي [ز]: (نا).
(٢) في [ص]: (عن).
(٣) في [ص]: (حسان).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12095
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11861»