مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11202

باب: میت کو غسل دیتے وقت ستر رکھا جائے گا اس کو برہنہ نہیں کیا جائے گا

في الميت يغسل من قال يستر ولا يجرد

حدیث نمبر: 11202
١١٢٠٢ - حدثنا (حميد) (١) بن عبد الرحمن عن زهير عن أبي إسحاق عن الضحاك قال: لا تجردوني.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ مجھے برہنہ کر کے غسل نہ دینا۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ص]: (عبد الحميد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11202
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 10996»