مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12289

باب: یہود ونصاریٰ (کافروں) کی عیادت کا بیان

في عيادة اليهود والنصارى

حدیث نمبر: 12289
١٢٢٨٩ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن أرطاة بن (المنذر) (١) أن أبا الدرداء (عاد) (٢) جارًا له يهوديًا (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ارطاۃ بن المنذر فرماتے ہیں کہ حضرت ابو الدرداء نے اپنے پڑوسی یہودی کی عیادت کی۔

حواشی
(١) في [أ، هـ، ز، ص]: (المنكدر).
(٢) في [ص]: (أعاد).
(٣) منقطع؛ أرطاة لم يسمع من أبي الدرداء.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12289
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 12049»