مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12387

باب: کوئی شخص فوت ہو جائے لیکن اس کے ذمہ کسی کا قرض ہو تو بعض حضرات فرماتے ہیں کہ جب تک قرض نہ ادا کر لیا جائے نماز جنازہ نہیں ادا کی جائے گی

في الرجل يموت وعليه الدين (من) قال: لا (يصلى) عليه حتى (يضمن) دينه

حدیث نمبر: 12387
١٢٣٨٧ - قال: (فأخبرني إياس) (١) أن رسول اللَّه ﷺ كان إذا (لقيه أبو) (٢) قتادة قال: " (ما) (٣) فعل (الديناران) (٤)؟ " حتى قضاهما (٥).
مولانا محمد اویس سرور

راوی کہتے ہیں کہ مجھے حضرت ایاس نے بتلایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جب بھی حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے ملاقات ہوتی تو دریافت فرماتے : ان دو دیناروں کا کیا بنا ؟ یہاں تک کہ انہوں نے وہ دینار ادا کردیے۔

حواشی
(١) في [ص]: (وأخبرني وأناس)، وفي [أ، ب، هـ]: (فأخبرني أناس).
(٢) في [ز]: (التقى أبا).
(٣) سقط من: [ص].
(٤) في [ص]: (الديبار).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 12387
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ إياس تابعي.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 12387، ترقيم محمد عوامة ---)