مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11905

باب: جب مرد اور عورت کا جنازہ اکھٹا ہو تو اس کے کہاں کھڑا ہوا جائے

ما قالوا فيه إذا اجتمع رجل وامرأة كيف يصنع في القيام عليهما؟

حدیث نمبر: 11905
١١٩٠٥ - حدثنا هشيم عن داود قال: سمعت سعيد بن (المسيب) (١) يقول ذلك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت داؤد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن المسیب سے اسی طرح سنا۔

حواشی
(١) في [ص]: (حبيب).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11905
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 11678»