مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12076
باب: جو شخص یہ پسند کرے کہ اس پر مٹی ڈالی جائے
من كان يحب أن يحثى عليه التراب حثيا
حدیث نمبر: 12076
١٢٠٧٦ - أخبرنا أبو محمد عبد اللَّه بن يونس قال: (أخبرنا) (١) أبو عبد الرحمن ⦗١١٢⦘ بقي ابن مخلد قال: حدثنا أبو بكر عبد اللَّه (بن محمد) (٢) بن أبي شيبة قال: حدثنا معتمر ابن سليمان عن معمر عن عبد الكريم عن ميمون بن مهران أنه أمر أن يحثى عليه التراب (حثيًا) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت میمون بن مہران کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے حکم دیا کہ ان پر مٹی لپ بھر بھر کر ڈالی جائے۔
حواشی
(١) في [س، ص]: (حدثنا).
(٢) سقط من: [ص].
(٣) سقط من: [أ].