باب: موت کو یاد رکھنے، اس کے لیے تیار رہنے اور اہل ایمان کو اس سلسلے میں ترغیب دلانا
حدیث 2971–2978
باب: اللہ تعالیٰ کے بارے میں حسن ظن رکھنے اور حسن خاتمہ کا بیان
حدیث 2979–2987
باب: موت کی تمنا کے مکروہ ہونے اور نیک عمل والی طویل عمر کی فضیلت کا بیان
حدیث 2988–2996
باب: نیک عمل والی طویل عمر اور اجنبیت والی موت مرنے والے کی فضیلت کا بیان
حدیث 2997–3001
باب: قریب الموت کو کلمۂ توحید کی نصیحت کرنا، اس کے پاس نیک لوگوں کا حاضر ہونا¤اور اس کی پیشانی کا پسینہ، ان امور کا بیان
حدیث 3002–3013
باب: قریب الموت کے پاس سورۂ یس کی تلاوت کرنے، شدتِ موت، روح کے عالَم نزع¤میت کی آنکھیں بند کرنے اور اس کے لیے دعا کرنے کا بیان
حدیث 3014–3022
باب: اس کا بیان کہ جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کی روح کسی علاقے میں قبض کرنے کا فیصلہ کرتا ہے¤تو اس کے لیے اس میں کوئی ضرورت بنا دیتا ہے¤نیز اچانک موت کا بیان
حدیث 3023–3026
باب: قریب الموت کو دکھائے جانے والے مناظر اور جسم سے جدا ہونے کے بعد روح کا ٹھکانہ
حدیث 3027–3029
باب: روح سے متعلقہ مسائل
حدیث 3030–3037
باب: میت کی تجہیز و تکفین اور قرضہ ادا کرنے میں جلدی کرنا
حدیث 3038–3041
باب: میت کو ڈھانپنے اور اسے بوسہ دینے کا بیان
حدیث 3042–3045
باب: میت پر رونے، سوگ کرنے اور موت کی اطلاع دینے کے ابواب
حدیث 3046–3046
باب: میت پر رونے کی ناجائز صورت کا بیان
حدیث 3046–3055
باب: نوحہ کرنے، نوحہ کرنے والی اور اسے سننے والی کے حق میں ثابت ہونے والی سختی کا بیان
حدیث 3056–3060
باب: گھر والوں کے رونے کی وجہ سے میت کو عذاب دیئے جانے کا بیان
حدیث 3061–3074
باب: نوحہ کے بغیر رونے کی رخصت کا بیان
حدیث 3075–3085
باب: دوسروں کو کسی کے مرنے کی خبر دینا
حدیث 3086–3088
باب: میت پر سوگ منانے کا بیان
حدیث 3089–3095
باب: میت کو غسل دینے کے مسائل
حدیث 3069–3069
باب: میت کے امور کا ذمہ دار کون ہے؟ اس کا اور اس کے ساتھ نرمی کرنے¤اس پر پردہ ڈالنے اور اس کے ثواب کا بیان
حدیث 3096–3099
باب: میاں بیوی کا ایک دوسرے کو غسل دینے کا بیان
حدیث 3100–3102
باب: شہید کو غسل نہ دینے کا بیان
حدیث 3103–3106
باب: میت کو غسل دینے کا بیان
حدیث 3107–3109
باب: کفن اور اس سے متعلقہ مسائل
حدیث 3110–3110
باب: اس امر کا بیان کہ غلو کئے بغیر میت کو عمدہ کفن دیا جائے اور سفید کفن زیادہ پسندیدہ ہے
حدیث 3110–3113
باب: مرد اور عورت کے کفن کی کیفیت کا بیان ، نیز وہ کتنے کپڑے ہونے چاہئیں
حدیث 3114–3119
باب: میت کی تکفین اس کے راس المال سے کرنے، ضرورت کے وقت دو تین تین اموات کو ایک ایک کپڑے میں کفن دینے، کہ شرم والے مقامات پر پردہ ہو جائے، اور کسی دوسرے آدمی کو کفن دینے کے مستحبّ ہونے کا بیان
حدیث 3120–3124
باب: شہید کو انہی کپڑوں میں کفن دینے کا بیان، جن میں وہ شہادت پاتا ہے
حدیث 3125–3127
باب: میت کے بدن و کفن کو خوشبو لگانے کا بیان، الّا یہ کہ وہ محرِم ہو، نیز محرم کی تکفین کا بیان
حدیث 3128–3132
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔