مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11174

باب: مرنے والے کو تلقین کرنے کا بیان

في تلقين الميت

حدیث نمبر: 11174
١١١٧٤ - حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: كان يستحب أن يلقن البيت قال: نعم (حسن) (١) إني لأحب ذلك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا کہ میت کو تلقین کرنا مستحب ہے ؟ آپ نے فرمایا جی ہاں اچھا ہے اور میں بھی اس کو پسند کرتا ہوں۔

حواشی
(١) في [ح]: (حتى).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11174
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6041، ترقيم محمد عوامة: 10968»