مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12033
باب: میت کو پائوں کی جانب سے قبر میں داخل کیا جائے گا
ما قالوا في الميت من قال يسل من قبل رجليه
حدیث نمبر: 12033
١٢٠٣٣ - [حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر عن ابن عمر أنه أدخل ميتًا من قبل رجليه] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے میت کو پاؤں کی جانب سے قبر میں اتارا۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [ص].