مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 12384
باب: مقتول کے ساتھ جن چیزوں کے دفن کرنے کی ممانعت آئی ہے ان کا بیان
فيما نهي (عنه) (أن) يدفن مع القتيل
حدیث نمبر: 12384
١٢٣٨٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن (مخول) (١) عن (العيزار) (٢) بن حريث العبدي قال: قال زيد (بن) (٣) (صوحان) (٤): لا تنزعوا عني ثوبًا إلا الخفين فإني (محاج أحاج) (٥) (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زید بن صوحان فرماتے ہیں : موزوں کے سوا میرا کوئی کپڑا نہ اتارنا۔ کیونکہ میں قیامت کے دن ان کے ذریعے اپنے حق کا دفاع کروں گا۔
حواشی
(١) في [ص]: (نخول).
(٢) في [أ]: (المعراد).
(٣) سقط من: [ص].
(٤) في [ص]: (صوخان).
(٥) في [ص]: (مجاج أجاج).