مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11358
باب: مشک میں اور خوشبو میں بعض حضرات نے رخصت دی ہے
في المسك في الحنوط من رخص فيه
حدیث نمبر: 11358
١١٣٥٨ - وسئل عن ذلك جابر بن زيد (قال) (١): لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت جابر بن زید سے بھی اس کے متعلق دریافت کیا گیا تو انہوں نے فرمایا : اس میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [ص]: (فقال).