مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11569
باب: جو شخص جنازے کے پیچھے چلنے کو پسند کرتا ہے
(من كان يحب المشي خلف الجنازة)
حدیث نمبر: 11569
١١٥٦٩ - حدثنا يحيى بن سعيد عن ثور عن عامر بن (جشيب) (١) وغيره من أهل الشام قالوا: قال أبو الدرداء (٢) من (تمام) (٣) أجر الجنازة: أن يشيعها من أهلها والمشي خلفها (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو الدرداء ارشاد فرماتے ہیں کہ جنازے کے مکمل اجر میں سے یہ ہے کہ اسے اس کے گھر والوں کے پاس سے رخصت کیا جائے (ساتھ لے جایا جائے)، اور اس کے پیچھے چلنا۔
حواشی
(١) في [هـ، ص]: (حبيب)؛ وانظر: المحلى (٥/ ١٦٨) والبدر المنير (٥/ ٢٢٤).
(٢) في [ز]: زيادة (إن).
(٣) في [ب]: (قام).
(٤) منقطع؛ عامر لم يسمع أبا الدرداء.