مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11413
باب: عورت کو کتنے کپڑوں میں کفن دیا جائے
ما قالوا في كم
حدیث نمبر: 11413
١١٤١٣ - حدثنا وكيع (عن ثور) (١) عن راشد بن سعد عن عمر قال: تكفن المرأة في خمسة [أثواب (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ عورت کو پانچ کپڑوں میں کفن دیں گے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) منقطع؛ راشد بن سعد لم يدرك عمر.