مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11229

باب: غسل دیتے وقت میت کو کتنی مرتبہ دھویا جائے گا؟ اور جس پانی سے غسل دیا جا رہا ہے اس پانی میں کیا ملایا جائے گا؟

ما قالوا في الميت كم يغسل مرة؟ وما يجعل في الماء مما يغسل به؟

حدیث نمبر: 11229
١١٢٢٩ - حدثنا وكيع عن شقيق عن الزبير بن عدي عن إبراهيم قال: يبدأ (بعد الوضوء) (١) بغسل الرأس.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ میت کو غسل دیتے وقت وضو کے بعد سر سے ابتدا کی جائے گی۔

حواشی
(١) في [أ، ص]: (بالوضوء).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الجنائز / حدیث: 11229
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 6080، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 11209، 11211، 11210، 11232، ترقيم محمد عوامة: 11023»