مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 11730
باب: آدمی کا نماز جنازہ کی تکبیرات میں رفع یدین کرنا، بعض کہتے ہیں ہر تکبیر میں رفع یدین ہے، اور بعض حضرات فرماتے ہیں صرف ایک بار رفع یدین ہے
في الرجل يرفع يديه في (التكبير) على الجنازة (من) قال يرفع يديه في كل (تكبيرة) (ومن قال مرة)
حدیث نمبر: 11730
١١٧٣٠ - حدثنا أبو أسامة عن عبد الواحد بن زياد عن (رفاعة) (١) بن مسلم قال: كان (سويد) (٢) (يكبر) (٣) على (جنائزنا) (٤)، فكان يرفع يديه في أول كل تكبيرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت رفاعہ بن مسلم فرماتے ہیں کہ حضرت سوید ھماری نماز جنازہ پڑھاتے، آپ ہر تکبیر کے شروع میں رفع یدین فرماتے ۔
حواشی
(١) كذا في النسخ، والصواب: (نفاعة) كما في كتب التراجم، انظر: التاريخ الكبير ٨/ ١٣٦، والجرح والتعديل ٨/ ٥١١.
(٢) سقط من: [ص].
(٣) في [ص]: (يكبرة).
(٤) في [أ، ب]: (جنائز).